اب وہاٹس ایپ پر بھی حاصل کی جا سکے گی کویڈ ویکیسن کی سرٹی فیکٹ
05:06PM Sun 8 Aug, 2021

نیو دہلی : 8 اگست،2021 (ایجنسی) وہ جنہوں نے کویڈ ویکسین کا ٹیکہ لیا ہے اب وہ اپنی ویکیسن لی ہوئی سرٹی فیکٹ وہاٹس ایپ کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔
اس کی جانکاری آج مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈویا کے دفتر سے جاری کی گئی ہے۔
خیال رہے کہ اب تک جو لوگ ویکسین لیا کرتے تھے ان کو اپنی ویکسین کی سرٹی فیکٹ cowin پورٹل پر لاگ ان کرنے کے بعد مل رہی تھی ۔ اس سہولت کے بعد امید ہے کہ عوام آسانی کے ساتھ سرٹی فیکٹ حاصل کر سکیں گے۔
اس کے لیے پہلے یہ یہ نمبر اپنے موبائل میں محفوظ کریں۔
+91 9013151515
اب وہاٹس ایپ سے اس نمبر پر 'covid certificate' لکھ کر بھیج دیں ۔
اب آپ کے موبائل میں او ٹی پی موصول ہوگا وہ ٹائپ کریں اور اپنی سرٹی فیکٹ حاصل کریں۔
Revolutionising common man's life using technology!
Now get #COVID19 vaccination certificate through MyGov Corona Helpdesk in 3 easy steps. 📱 Save contact number: +91 9013151515 🔤 Type & send 'covid certificate' on WhatsApp 🔢 Enter OTP Get your certificate in seconds. — Office of Mansukh Mandaviya (@OfficeOf_MM) August 8, 2021