ڈیڑ ھ منٹ میں پو رٹریٹ بنا نے والا تیز رفتا ر ترین مصور
04:38PM Mon 25 Feb, 2013
ڈیڑ ھ منٹ میں پو رٹریٹ بنا نے والا تیز رفتا ر ترین مصور
نیویارک…این جی ٹی …مصوری کو ئی آسان کا م نہیں اس لیے ایک شا ہکا ر تصویر بنا نے میں طویل عر صہ بھی لگ جا تا ہے لیکن ایک امریکی نو جوان مشین کی رفتار سے پورٹریٹ بنا سکتا ہے ۔امریکا کے ایک ٹیلی ویژن شو میں اس نو جوان نے ڈیڑ ھ منٹ سے بھی کم دورانیے میں مکمل پو رٹریٹ بنا کر ججز اورناظرین کو حیر ان کر دیا ۔ منفرد انداز سے اسٹروک لگا تے اس نو جوان کا کا م بظاہر تو ایک تجر یدی آرٹ نظر آرہا تھا تاہم جب مکمل ہو نے کے بعد اس نے کینوس گھما یا تو اس پر نمو دار ہو نے والے شو کے جج کے ہی پو رٹر یٹ نے تما م ججز کو کھڑ ے ہو کر تا لیاں بجا نے پر مجبو ر کر ڈالا۔