الفلاح کی طرف سے کالج اور اسکول کے طلبہ کے لیے منعقد ہورہے ہیں حفظ قرآن کلاسس: خواہش  مند طلبہ سے فائدہ اٹھانے کی اپیل

03:49PM Tue 17 Nov, 2020

بھٹکل: 17 نومبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) الفلاح یوتھ سروس آرگنائزیشن کی جانب سے کالج و اسکول کے طلباء و طالبات کے لیے بہت جلد بعد نماز عصر حفظ قرآن کے کلاسس کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ جنرل سکریٹری کی طرف سے اپیل کی گئی ہے کہ خواہش مند طلبہ اس زرین موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے نام مندرجہ ذیل حضرات تک پہنچائیں۔ مولانا وصی اللہ ڈی ایف ندوی :      9901359172 مولانا عبداللہ شریح ندوی:            9538381593