گیانواپی معاملہ، سپریم کورٹ نے مرکز سے جواب داخل کرنے کو کہا

11:27AM Mon 14 Nov, 2022

گیانواپی سے متعلق پلیس آف ورشپ ایکٹ کیس کی سماعت آج ملتوی کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکز سے کہا کہ وہ 12 دسمبر تک اپنا جواب داخل کرے۔ اب اس معاملے کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوگی۔