کوسموس طرفین ضلعی سطح چو کبڈی ٹورنامنٹ چے انعقاد چو اعلان

04:51PM Mon 21 Jan, 2013

کوسموس طرفین ضلعی سطح چو کبڈی ٹورنامنٹ چے انعقاد چو اعلان بھٹکلیس نیوز / 21 جنوری، 13 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) کوسموس اسپورٹس سینٹر چے زیر اہتمام آز تمپرا 05:00 گھنٹار کوسموس اسپورٹس کلب،خلیفہ اسٹریٹ بھٹکل بتر منعقد اخباری کانفرنس بتر جنرل سکریٹری جناب اسماعیل صاحب ہیں زاپنا چو اعلان کرون وھتے کہ انشاء اللہ مورخہ 26/ انی 27/جنوری 2013ء تاریخے سم گراؤنڈ ، بالمقابل ٹی ایف سی اوپر کوسموس چیمپس ٹرافی چے ناوین ضلعی سطح چو کبڈی ٹورنامنٹ دھرؤن وتلو ۔ ہیجیت ضلع بھر ٹکون تقریباً 25/ٹیمو شامل زاؤنچی توقع اشے ۔ ہیں ٹورنامنٹ بتر جیکلی ٹیمے 40000/- روپئے مع ٹرافی ، رنرز اپ ٹیمے 25000/- روپئے مع ٹرافی ، سوم پوزیشن حاصل کیلّی ٹیمے مبلغ 10000/- روپئے مع ٹرافی انی چوتھے نمبرا اوپر ایتلی ٹیمے 5000/- روپئے مع ٹرافی دیؤن وتلی ۔ ہیں ٹورنامنٹ چو افتتاحی اجلاس 26/جنوری،2013ء تاریخے تمپرا  05:00 گھنٹار مذکورہ گراؤنڈات زاتلو ، ہی افتتاحی تقریب بتر مسٹر جے ڈی نائک (ایم ایل اے بھٹکل) مہمان خصوصی رہاتلے ۔  ہیجے علاوہ ہیں  موقعار بھٹکل تعلقہ چے ساھو پریس رپورٹرس انی کوسموس چے جنرل سکریٹری جناب اسماعیل صاحب ، صدر جناب طارق دامدا صاحب ، کنوینر ٹورنامنٹ جناب عبدالرزاق عسکری صاحب انی دیگر ممبران کوں اسٹیجار موجود رہاتلے ۔ اخبرای کانفرنس بتر جناب اسماعیل چیڈو باپا شابندری صاحب ، جناب عتیق الرحمٰن شابندری صاحب ، جناب صادق اسر مٹا صاحب ، مولوی میراں ارشاد نائیطے صاحب انی دیگر حضرات موجود وھتے ۔ cosmos-1