رام ولاس پاسوان کا انتقال، بیٹے چراغ نے ٹوئٹ کر دی جانکاری
04:00PM Thu 8 Oct, 2020
طویل مدت سے بیمار چل رہے مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کا انتقال ہو گیا ہے۔ یہ خبر ان کے بیٹے چراغ پاسوان نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعہ دی ہے۔ ٹوئٹ میں چراغ پاسوان نے لکھا ہے "پاپا... اب آپ اس دنیا میں نہیں ہیں لیکن مجھے پتہ ہے آپ جہاں بھی ہیں ہمیشہ میرے ساتھ ہیں۔ آپ بہت یاد آئیں گے پاپا...۔"
पापा....अब आप इस दुनिया में नहीं हैं लेकिन मुझे पता है आप जहां भी हैं हमेशा मेरे साथ हैं। Miss you Papa... pic.twitter.com/Qc9wF6Jl6Z
— युवा बिहारी चिराग पासवान (@iChiragPaswan) October 8, 2020