اب برگر پر لپٹا کاغذ بھی مزیدار کھانے کی طرح کھایا جانے لگا

04:49PM Tue 29 Jan, 2013

اب برگر پر لپٹا کاغذ بھی مزیدار کھانے کی طرح کھایا جانے لگا برگر پر لپٹا ہو ا کا غذ تو کسی کو بھی پسند نہیں ہوتا لیکن برازیل میں تو لوگ اس کاغذ کو بھی برگر کے ساتھ ہڑپ کرنے لگے ہیں۔برازیل کے ایک ریسٹورنٹ نے برگر پر لپیٹا ایسا مزیدارکاغذ تیار کر لیا ہے جوبرگرکے ساتھ کھا لینے پر کھانے کالطف دوبالا کر دیتا ہے۔ریسٹورنٹ مالکان کا کہنا ہے کہ مزیدار کاغذسمیت برگر کھاتے ہوئے لوگ پہلے تو الجھن اور ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں لیکن جیسے جیسے برگر اور کاغذ کھاتے جاتے ہیں اس کے ذائقے کوبیحد پسند کرنے لگتے ہیں۔   1-29-2013_85824_l