بھٹکلی افراد کی طرف سے بینگلورو میں ذائقہ سے بھرے یمیس کیفے کا افتتاح
05:39AM Mon 5 Oct, 2020
بینگلورو: بینگلورو میں بھٹکلی افراد کی طرف سے ذائقے سے بھرے چٹ پٹے کھانوں کا لطف فراہم کرنے کے لیے ’یمیس کیفے‘ کا افتتاح عمل میں آیا ہے۔
کیفے کے مالک جناب عادل ناگرمٹ صاحب کے مطابق اس کیفے میں پزا، برگر، مختلف پھلوں کے جوس اور شیک رعایتی قیمت پر دستیاب رہیں گے۔
بینگلورو کے 2 اوٹر رنگ روڈ ایکوبو نگر فرسٹ اسٹیج ، بی ٹی ایم لے آوٹ میں واقع اس کیفے کا کل اتوار کے روز افتتاح عمل میں آچکا ہے۔ اس میں آپ چٹ پٹے کھانوں کے ساتھ ساتھ ٹھنڈے مشروبات اور آئس کریم کا بھی لطف اٹھا سکیں گے۔
مزید جانکاری کے لیے جناب عادل ناگرمٹ سے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
9967300881
مزید جانکاری کے لیے جناب عادل ناگرمٹ سے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
9967300881