بی پی ایل کے تیسرے ہفتے کے کھیل کی رپورٹ

07:38PM Sat 16 Feb, 2013

بی پی ایل کے تیسرے ہفتے کے  کھیل کی رپورٹ ضیا الحق قاضی کی طو فانی بلّے بازی کے باوجود ساحل آن لائن کی شکست ،کونکورڈ سیلیرس ،مرحبا چمپس،ڈیفنی چارجرز اور چلی وللی نے جیت درج کی : کل دبئی میں  کھیلے گئے تیسرے ہفتے کی لیگ مچیس کے پہلے میچ میں مرحبا چمپس نےامٹیک ٹیگرس کو ٧ رنز سے ہرادیا ، مرحبا چمپس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے ١٧.٢ اورس میں( انس ملا ٨٠ اور فیروز ٦٠ ) کے سات ١٨٧ کا مظبوط اسکور اپنے ٤ وکٹ کھو کربنایا ، جواب میں امیٹیگ ٹیگرس اسکور کے نزدیک پہنچ کرمقررہ ٢٠ اورس میں ١٨١ پر اپنے ٧ وکٹ کھو کر میچ ٧ رنز سے ہار ی ، دوسرے میچ میں کونکورڈ سیلیرس نے اپنے ٢٠ اورس میں ٦ وکٹ کھو کر ١٧١ کا سکور بنایا جواب میں ساحل آن لائن کی ٹیم اپنے ٢٠ اورس میں ١٥٧ پر اپنے ٩ وکٹ کھو کر یہ میچ ہارگیی ، ساحل آن لائن کے اوپنر بللے باز ضیا قاضی کے کریس پر رہنے تک یہ سمجاب جارہا تھا کے ساحل آن لائن آسانی سے یہ مچ جیت جاےگی ،ضیا قاضی جنھوں نے صرف٣٦ گیندوں میں ٩٩ رنس ا سکور کر کے اسمعیل کی گیند پر یل بی ڈبلیو اوٹ ہوئے ،انکے اوٹ ہوتے ہی پوری ٹیم ١٥٧ کے اسکور پر سمٹ گی اور جیت کونکورڈ سیلیرس کے حق میں چلی گی ، تیسرے میچ میں ڈیفنی چارجرز نے پی یم جی سٹریکرس کو ٣١ رنز سے ہرا دیا ،پہلے بللے بازی کرتے ہوے ڈیفنی چارجرز نے ١٩ اورس میں ١٢٨کے سکورپر پوری ٹیم اوٹ هوگیی ،جواب میں پی یم جی سٹریکرس ١٨ اورس میں صرف ٩٧رنز اپنے سبھی کھلاڑی کھو کر بنا ئی اور ٣١ رنز سے ہار گی، اور چوتھے میچ میں چلی وللی نے طہا وارریورس کو آسانی کے سات ٧٨ رنز سے شکست دی، پہلے بللے بازی کرتے ہوے چلی وللی نے ١٢١ رنز بناے جواب میں طہا وارریرس کی پوری ٹیم صرف ٦ اورس میں ٤٣ پے آل اوٹ ہوگیی ،یے پورے ٹورنمنٹ کا سب سے کم سکور ہے ،   bpl_2013_week3_23 bpl_2013_week3_22 bpl_2013_week3_21 bpl_2013_week3_20 bpl_2013_week3_19 bpl_2013_week3_18 bpl_2013_week3_17 bpl_2013_week3_16 bpl_2013_week3_15 bpl_2013_week3_14 bpl_2013_week3_13 bpl_2013_week3_12

bpl_2013_week3_11ziya2ziya1

bpl_2013_week3_11ziya2 ziya1

[:fa]بی پی ایل کے تیسرے ہفتے کے  کھیل کی رپورٹ ضیا الحق قاضی کی طو فانی بلّے بازی کے باوجود ساحل آن لائن کی شکست ،کونکورڈ سیلیرس ،مرحبا چمپس،ڈیفنی چارجرز اور چلی وللی نے جیت درج کی : کل دبئی میں  کھیلے گئے تیسرے ہفتے کی لیگ مچیس کے پہلے میچ میں مرحبا چمپس نےامٹیک ٹیگرس کو ٧ رنز سے ہرادیا ، مرحبا چمپس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے ١٧.٢ اورس میں( انس ملا ٨٠ اور فیروز ٦٠ ) کے سات ١٨٧ کا مظبوط اسکور اپنے ٤ وکٹ کھو کربنایا ، جواب میں امیٹیگ ٹیگرس اسکور کے نزدیک پہنچ کرمقررہ ٢٠ اورس میں ١٨١ پر اپنے ٧ وکٹ کھو کر میچ ٧ رنز سے ہار ی ، دوسرے میچ میں کونکورڈ سیلیرس نے اپنے ٢٠ اورس میں ٦ وکٹ کھو کر ١٧١ کا سکور بنایا جواب میں ساحل آن لائن کی ٹیم اپنے ٢٠ اورس میں ١٥٧ پر اپنے ٩ وکٹ کھو کر یہ میچ ہارگیی ، ساحل آن لائن کے اوپنر بللے باز ضیا قاضی کے کریس پر رہنے تک یہ سمجاب جارہا تھا کے ساحل آن لائن آسانی سے یہ مچ جیت جاےگی ،ضیا قاضی جنھوں نے صرف٣٦ گیندوں میں ٩٩ رنس ا سکور کر کے اسمعیل کی گیند پر یل بی ڈبلیو اوٹ ہوئے ،انکے اوٹ ہوتے ہی پوری ٹیم ١٥٧ کے اسکور پر سمٹ گی اور جیت کونکورڈ سیلیرس کے حق میں چلی گی ، تیسرے میچ میں ڈیفنی چارجرز نے پی یم جی سٹریکرس کو ٣١ رنز سے ہرا دیا ،پہلے بللے بازی کرتے ہوے ڈیفنی چارجرز نے ١٩ اورس میں ١٢٨کے سکورپر پوری ٹیم اوٹ هوگیی ،جواب میں پی یم جی سٹریکرس ١٨ اورس میں صرف ٩٧رنز اپنے سبھی کھلاڑی کھو کر بنا ئی اور ٣١ رنز سے ہار گی، اور چوتھے میچ میں چلی وللی نے طہا وارریورس کو آسانی کے سات ٧٨ رنز سے شکست دی، پہلے بللے بازی کرتے ہوے چلی وللی نے ١٢١ رنز بناے جواب میں طہا وارریرس کی پوری ٹیم صرف ٦ اورس میں ٤٣ پے آل اوٹ ہوگیی ،یے پورے ٹورنمنٹ کا سب سے کم سکور ہے ،   bpl_2013_week3_23 bpl_2013_week3_22 bpl_2013_week3_21 bpl_2013_week3_20 bpl_2013_week3_19 bpl_2013_week3_18 bpl_2013_week3_17 bpl_2013_week3_16 bpl_2013_week3_15 bpl_2013_week3_14 bpl_2013_week3_13 bpl_2013_week3_12

bpl_2013_week3_11ziya2 ziya1