امریکہ میں رنگے بر نگے کپڑوں میں ملبوس کتو ں کی سالا نہ پر یڈ
05:15AM Sat 2 Feb, 2013

امریکہ میں رنگے بر نگے کپڑوں میں ملبوس کتو ں کی سالا نہ پر یڈ
نیو آرلینس…این جی ٹی…امریکہ کے شہرNew Orleans میں پالتو کتّوں کی سالانہ پر یڈ منعقد کی گئی جس میں کتّو ں کے ما لکا ن اپنے پالتو کتوں کو سجا سنو ار کر لائے۔ اس منفر د پر یڈ میں شامل کتے سپر مین کے لبا س سے لے کر گلابی پھو ل دار فراکوں میں ٹہلتے نظر آ ئے۔ نئے سال کے آ غا ز پر منعقد کی گئی اس پر یڈ میں بڑ ی تعدا د میں بڑ وں اور بچوں نے اپنے پا لتو کتّوں کے ساتھ شر کت کی جنہیں دلچسپ انداز میں سجا یا گیا تھا ۔
