روزگا ر کے خواہش مند توجہ دیں: کنیرا بینک دیش پانڈے رورل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے ایک مہینہ کا مفت تربیتی کیمپ
03:38PM Thu 25 Nov, 2021

کاروار: 25 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کینرا بینک دیش پانڈے رورل سیلف ایملائمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جے سی پی چلانے اور اس کو قابو میں رکھنے کے لیے ایک مہینے کی مفت تربیت دی جارہی جہاں رہائش اور کھانا بھی بالکل ہی مفت ہوگا ۔
اس میں دیہات سے آنے والے 18 سے 40 برس تک کی عمر والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
خواہش مندر حضرات Canara Bank Deshpande Rural Self Employment Training Institute (RSETI) سے رابطہ کر سکتے ہیں یا پھر ان نمبرات پر وہاٹس ایپ کے ذریعے بھی اپنی عرضی داخل کرسکتے ہیں۔
9449782425, 9632143217
یا پھر 08284-298547 پر فون کرکے بھی معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔