Red alert issued due to heavy rains, schools closed on July 15

08:27PM Sun 14 Jul, 2024

بھٹکل: 14 جولائی،2024 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ساحلی کرناٹک میں ریڈ الرٹ جاری ہونے کے بعد سے اتر کینرا کے اکثر مقامات پر تیز مسلسل تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے۔

اس کے چلتے ضلعی انتظامیہ نے احتیاطی طور پر کل بروز پیر ضلع  میں کاروار، انکولہ، کمٹہ، ہوناور، سرسی، سداپور، جوئیڈا اور بھٹکل کے اسکولوں اور پی یو کالجوں کو بند رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔