Ramdan Crescent Moon not sighted in Bhatkal; Feb 19 to mark beginning of the Islamic holy month
07:14PM Tue 17 Feb, 2026
بھٹکل : 17 فروری،2026 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں قاضی صاحبان نے اطلاع دی ہے کہ بھٹکل و اطراف میں کہیں سے بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی اطلاع نہیں ملی ہے جس کی وجہ سے بھٹکل میں کل 30 شعبان المعظم ہوگا اور ان شا ء اللہ بروز جمعرات پہلا روز ہ ہوگا۔