آل انڈیا ملی کونسل نے کی صدر جامعہ مولانا عبدالعلیم قاسمی کی شال پوشی

04:28PM Sat 26 Sep, 2020

بینگلورو: 26 ستمبر، 20(پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کرناٹک کے نائب صدر اور جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے نو منتخب صدر مولانا عبد العلیم قاسمی صاحب کی بنگلور آمد پر"ملی کونسل کرناٹک ،  بنگلورو" کی جانب سے مولانا محترم کی شال پوشی کی گئی۔ مولانا رفاعی جیلانی صاحب نے استقبالیہ خطاب کیا۔ اس اجلاس میں بڑی تعداد میں علمائے کرام اور ملی کونسل کے ذمہ دار  شریک رہے۔ مولانا عبد العلیم قاسمی صاحب کی  دعاء پر اور جناب سید مظھر قادری صاحب