جماعت المسلمین بھٹکل کی آئندہ میعاد کے لیے بیس اراکین کا ہوا انتخاب
02:53PM Sat 29 Oct, 2022

بھٹکل: 29 اکتوبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جماعت المسلمین بھٹکل کی آئندہ میعاد کے لیے جمعہ کی شب انتخابات عمل میں آئے جس کے بعد بیس اراکین کا انتخاب عمل میں آئے۔
الیکشن کمشنر مولانا محمد حسین جوکاکو ندوی کے مطابق انتخابات کے بعد جن بیس اراکین کا انتخاب عمل میں آیا ہے ان کے نام اور ان کو ملنے والے ووٹوں کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔
1) جناب ارشاد گوائی صاحب: 123
(2) مولانااسامہ صدیقی ندوی: 113
(3) مولانا محمد امین رکن الدین: 113
( 4) جناب محی الدین رکن الدین: 112
(5) جناب عبدالسمیع کولا: 103
(6) جناب عبدالواجد کولا: 101
(7) جناب امتیاز ادیاور: 97
(8) مولانا زکریا برماور: 97
(9) جناب اسماعیل محتشم کٹک: 91
(10) جناب سعد اللہ رکن الدین: 91
(11) جناب سید پرویز یس ایم: 89
( 12) مولانا شقیق دامودی ندوی: 86
(13) جناب ثناءاللہ گوائی: 86
(14) جناب ساریہ شیکرے: 83
( 15) مولانا عبد السمیع ارمار ندوی: 81
(16) مولانا عرفان ایس ایم ندوی: 79
(17) مولانا وصی اللہ ڈی ایف ندوی: 76
(18) مولانا سید اظہر برماور ندوی: 75
( 19) جناب نصیف خلیفہ: 72
( 20) جناب چڈو باپا مصباح: 71

