کانگریس رکن اسمبلی جگنیش میوانی کو ملی ضمانت

11:11AM Mon 25 Apr, 2022

گجرات کے رکن اسمبلی اور کانگریس لیڈر جگنیش میوانی کو آج کوکراجھار کی ایک مقامی عدالت سے ضمانت مل گئی ہے۔ یہ جانکاری جگنیش میوانی کے وکیل ایڈووکیٹ انگشومن بورا نے میڈیا کو دی۔