Nawaith Mehfil elections: new administration to be chosen on February 29

09:37PM Sun 18 Feb, 2024

بھٹکل: 18 فروری،2024 (بھٹکلیس نیوز بیورو) نوائط محفل کی نئی انتظامیہ کے لیے  ان شاء اللہ 29 فروری کو سہ سالہ عام انتخابات عمل میں آرہے ہیں جس کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کرنے اور واپس لینے کی تاریخ کا اختتام ہوچکا ہے اور امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی گئی ہے۔اطلاع کے مطابق ان انتخابات کے لیے کل 44 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے جن میں سے 27 امیدواروں کا انتخاب 29 فروری ہوگا جبکہ اگلے دن ان ووٹوں کی گنتی کی جائے گی ۔

 خیال رہے کہ نوائط محفل کے وہ ممبران جنہوں نے اپنا بقایا چندہ ادا نہیں کیاہے  وہ 29 فروری تک چندہ ادا کرکے اپنا ووٹ استعمال کرسکتے ہیں۔

پرچہ نامزدگی داخل کرنے والے  جملہ امیدواروں کی فہرست درج ذیل ہے۔

 

١) کولامحمد اقبال ابن محمد میراں صاحب

٢) ناگر مٹ وصی اللہ  صاحب

٣) محتشم محمد عرفان صاحب

٤) ائیکری عبد الباسط صاحب

٥) جبالی خواجہ عثمان صاحب

٦) ایس ایم سید ذاکر صاحب

٧) خطیب محمد ارشاد صاحب

٨) ملا محمد متین صاحب

٩) سید محمد عفان بافقی صاحب

١٠) نصر اللہ اکرمی ۔ابن حسن صاحب

١١)محی الدین رکن الدین کوچو باپا صاحب

١٢)محتشم محمد سلیم صاحب

١٣) شاہ بندری صادق نوید صاحب

١٤) جو باپو عبد الصمد صاحب

١٥) رکن الدین اسحاق حسان صاحب

١٦) رکن الدین عبدالماجد صاحب

١٧)محتشم محمد عظیم منڈے صاحب

١٨) کولا عبدالماجد صاحب

١٩) ملا فیاض صاحب

٢٠) سید اظہر برماور ندوی صاحب

٢١)سعدامحمد یحییٰ صاحب

 ٢٢) سیف الدین سیف اکرمی صاحب

٢٣) جوشیدی ناصر حسین صاحب

٢٤) سعدا ارشاد احمد صاحب

٢٥)  قاضی عزالدین عاطف صاحب

٢٦) ایس ایم سید مولوی محمدزبیر صاحب مارکیٹ

٢٧) شاہ بندری عبدالرحمن ابن کوثر جعفری صاحب

٢٨) کوکاری محمدبرہان صاحب

٢٩) جاکٹی مظفر صاحب

٣٠) دامدا مولانا عبدالباری صاحب 

٣١) عسکری حفیظ صاحب

٣٢) گوائی توصیف احمد صاحب

٣٣) رکن الدین محمد یحییُ کاڑلی صاحب

٣٤) اسرمتا صادق صاحب

٣٥) سید حسین برماور صاحب

٣٦) رکن الدین ذکریہ کاڑلی صاحب

٣٧) ارمارمولوی شاھین صاحب

٣٨) نائطے عبدالرؤوف صاحب

٣٩) لنکا سید غفران صاحب

٤٠) شاہ بندری نجیب صاحب

٤١) شاہ بندری اشرف صاحب

٤٢) ملپا مولانا انعام الحق صاحب

٤٣) رکن الدین احمد مصدق صاحب

٤٤) قاضیا مولانا عبدالعظیم صاحب