ڈاکٹرطاہرالقادری اورحکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات کامیاب
06:28PM Thu 17 Jan, 2013

ڈاکٹرطاہرالقادری اورحکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات کامیاب
اسلام آباد… ڈاکٹرطاہرالقادری اورحکومتی ٹیم کے درمیان5گھنٹے جا ری رہنے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق مذاکرات کو تحریری شکل دے دی گئی ہے ،حکومتی وفداورطاہرالقادری کے درمیان معاہدہ 3صفحات پرمشتمل ہے ، ڈاکٹرطاہرالقادری اورمذاکراتی ٹیم نے مسودے پردستخط کردیئے ہیں جبکہ معاہدے کا مسودہ دستخط کے لئے وزیراعظم
