Muharram moon sighted in Bhatkal, marking start of Islamic year 1447 Hijri
09:51PM Thu 26 Jun, 2025

بھٹکل:26 جون، 2025 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے قاضی صاحبان کی طرف سے ملی اطلاع کے مطابق محرم الحرام 1447 کے چاند کی رویت ثابت ہوچکی جس کے ساتھ ہی اسلامی نئے سال کا بھی آغاز ہوچکا ہے ۔
اس کے مطابق کل (جمعہ) ہجری سال کا پہلا دن (یکم محرم الحرام) ہو گا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس نئے سالم کو پورے عالم اسلام کے لیے امن و سلامتی اور خوشی و مسرت کا باعث بنائے۔ آمین