Markaz Al Nawaith Abu Dhabi New Office bearers

07:24PM Sat 15 Feb, 2025

ابوظبی، 15 فروری (راست) مرکز النوائط ابوظبی کی پہلی انتظامیہ نشست13 فروری کو منعقد ہوئی تھی ، جس میں 2025-2027 کی میعاد کے لیے  نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا۔ اس کے مطابق اشرف علی مصباح پھر ایک بار  صدر اور آفتاب ایم جے  پھر ایک بار جنرل سکریٹری کے عہدے کے لیے منتخب کیے گئے ہیں۔

منتخب عہدیداران کی فہرست کچھ یوں ہے:

صدر: اشرف علی مصباح

نائب صدر: ایس ایم سید عبدالرؤف

جنرل سکریٹری: آفتاب ایم جے

سکریٹری: داؤد مصباح

جوائنٹ سکریٹری: مولانا نعمان جوکاکو

خزانچی: عاطف اُدیاور

اکاؤنٹنٹ: غزالی عسکری

 

مرکز کے سرپرست عمر فاروق مصباح کی صدارت میں منعقدہ اس اجلاس میں عہدیداران کا انتخاب اتفاق رائے سے ہوا۔