ڈینیوب بی پی یل سیمی فائنل کے مرحلے میں داخل
10:03AM Sat 23 Feb, 2013
ڈینیوب بی پی یل سیمی فائنل کے مرحلے میں داخل
دبئی : کل کھیلے گیے آخری ہفتے کے لیگ مقابلوں کے بعد ڈیفنی چارجرز ، پی یم جے سٹرائکر ، کونکورڈ سیلیرس ،اور ساحل آن لائن سمی فائنل میں داخل ،
کل کے پہلے میچ میں پی یم جی سٹریکرس نے طہا وارییرس کو آسانی کے سات ٥ وکٹ سے ہرا دیا ،پہلے بللے بازی کرتے ہوے طہا وارییرس نے ٢٠ اورس میں ١٤٧ اپنے ٧ بلّے باز کھو کر بناے ،جواب میں پی یم جی سٹریکرس ١٥.٣ اورس میں ہی یے نشانا پار کی اور مقابلہ ٥ وکٹ سے جیت لی.
دوسرے میچ میں ڈیفنی چارجرز نے اپنے جیت کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوے ٢٣ رنوں سے چلی ولی کو شکست دی ،پہلے بلّے بازی کرتے ہوے اپنے ٢٠ اورس میں ١٧٨ اپنے ٧ بلّے باز کھو کر بناے جواب میں چلی ولی صرف ١٥٧ رنز بنا پایی اور مقابلہ ہار گیی ،
تیسرا مقابلہ مرحبا چپمس اور کونکورڈ سیلررس کے درمیان رہا ، اس مقابلے میں دونوں ٹیم کو جیت ضروری تھی ،رن ریٹ کی بدولت کونکورڈ سیلیرس ہار کربھی سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا پایی ،
پہلے بلّے بازی کرتے ہوے انس ملا اور شیس ملا کے ٨١ رنز کی جوڈی کے سات ٢٠ اورس میں ١٦٩ رنز اپنے ٥ بلّے باز کھو کر بناے اور جیت کے لئے رن ریٹ کے حساب سے انکی ٹیم کو ٢٠ رنز سے جیتنا تھا پر وہ ١٣ رنز سے ہی جیت پاے اور ٹورنامنٹ سے باہر ہوگے.
اور چوتھے مقابلے میں ساحل آن کو بھی جیت ضروری تھی جو انہونے ٣٤ رنوں سے اپنے نام کی اور امٹیک تیگرس کو ہرا کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنالی ،ساحل آن لائن پہلے بلّے بازی کرتے ہوے اپنے ٢٠ اورس میں٩ بلّے باز کھو کر ١٦٩ رنز بنا ے جس میں نورالامین شیخ کے ٦٠ بہترین رنز شامل ہیں ،جواب میں امٹیک تیگرس کی ٹیم ١٣٥ پر پورے وکٹ گنواں کر ہار گی ،








