برطانیہ میں کورونا وائرس کا نیا اسٹرین ملنے کے بعد بھٹکل سرکاری اسپتال میں عوامی نمائندوں کے ساتھ عوامی بیداری کے لیے خصوصی نشست
04:10PM Thu 24 Dec, 2020
بھٹکل: 24 دسمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) برطانیہ میں کورونا وائرس کا نیا اسٹرین ملنے کے بعد ریاست بھر میں خصوصی احتیاط برتی جارہی ہے اور اس نئے وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تمام تر کوششیں کی جارہی ہیں۔
اس دوران آج بھٹکل تعلقہ اسپتال کی انتظامیہ نے بھٹکل کے عوامی نمائندوں کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا تھا جس میں عوامی نمائندوں کو مختلف طریقوں سے عوام کو بیدار رکھنے اور ان میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا شعور پیدا کرنے کی اپیل کی گئی۔
اس نشست میں مجلس اصلاح و تنظیم سمیت دیگر اداروں کے ذمہ داران شریک رہے۔