جناب محی الدین جیلانی شاہ بندری بھٹکل مسلم اسو سی ایشن کویت کے جنرل سیکریٹری منتخب
06:54PM Fri 15 Mar, 2013
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کویت مورخہ 15 مارچ 2013 ء بروز جمعہ دوپہر 2 بجے بمقام بھٹکل محل میں بھٹکل مسلم اسوسی ایشن کا
دوماہی جلسے میں اسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری جناب معیز ظفر علی معلم کا تبادلہ ہونے کی وجہ سے موصوف نے اسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے استعفی دیا تھا
ان کی خالی جگہ پر کرنے کے لئے موصوف نے جناب نے آئندہ انتخاب تک کے لئے جنرل سیکریٹری کے عہدے کے لئے جناب محی الدین جیلانی شاہ بندری کا نام پیش کیا جسے تمام ممبران نے بالاتفاق منظور کیا۔
بھٹکل مسلم اسو سی ایشن - کویت