مجلس اصلاح و تنظیم اور انجمن حامئی مسلمین کی طرف سے مرحوم مولانا اقبال ملا ندوی کی وفات پر تعزیتی قرار داد
03:39PM Sat 18 Jul, 2020
بھٹکل: 18 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مولانا اقبال ملا ندوی رحمت اللہ علیہ کی وفات پر بھٹکل و بیرون بھٹکل سے بہت سے تعزیتی پیغامات موصول ہورہے ہیں جن میں سے کچھ اس سے قبل شائع کیے جاچکے ہیں۔
اس وقت یہاں مرکزی ادارے انجمن حامئی مسلمین اور مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے جاری تعزیتی قرار داد شائع کی جارہی ہے۔