انجمن ترقی اردو کی نئی ایڈہاک کمیٹی کی تشکیل

04:05PM Mon 25 Feb, 2013

انجمن ترقی اردو کی نئی ایڈہاک کمیٹی کی تشکیل بھٹکل / (رضوان گنگاولی) انجمن ترقی اردو کی نئی ایڈہاک کمیٹی کی تشکیل کے سبب آج ادھر وائی ایم ایس اے کی عمارت میں ایک نشست کا انعقاد ہوا ، اس انجمن کی نئی ایڈہاک کمیٹی میں مندرجہ ذیل حضرات کے نام شامل ہیں . جناب عبدالمجبیب خیال (کنوینر) ، پروفیسراے ملّا صاحب ، جناب عتیق الرحمٰن شابندری صاحب ، جناب اسر متا محمد صادق صاحب ، جناب امجد حسین شرالی صاحب ، جناب ممتاز علی صاحب ، جناب عبداللہ رفیق صاحب ، جناب حنیف شبنم صاحب ، جناب مولانا جعفر فقیہ صاحب ندوی ، پروفیسر شوکت علی صاحب ، جناب محمد یوسف خان صاحب ، جناب محمد عفان بافقی صاحب ، جناب جاوید حاجی فقیہ صاحب ، جناب چیڈو باپا اسماعیل شابندری صاحب ، پروفیسر ریاض احمد جاگیر دار صاحب ۔ اس سے پہلے کئی سالوں سے اسکی ذمےداری جناب نذیر احمد لوہانی صاحب سنبھال رہے تھے   anjuman-traqqi-urdu-2 anjuman-traqqi-urdu-1   anjuman-traqqi-urdu-1