Crescent moon not sighted

07:41PM Fri 28 Feb, 2025

بھٹکل: 28 فروری، 2025 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  بھٹکل کے قاضی صاحبان نے اطلاع دی ہے کہ بھٹکل واطراف سے کہیں بھی رمضان المبارک کے چاند دیکھے جانے کی اطلاع  موصول نہیں ہوئی ہے۔ اس لیے  شعبان کے تیس دن مکمل ہونے کے بعد بروز اتوار رمضان المبارک  کا آغاز ہوگا۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس مہینے کو ہم سب کے لیے مبارک فرمائے اور عافیت کے ساتھ ہمیں اس ماہ مبارک میں پہنچائے۔ آمین