BMJD jashne pannas

09:40PM Wed 30 Jul, 2025

بھٹکل : 30 جولائی 25، (پریس ریلیز ) بھٹکل مسلم جماعت دبئی کے جشن پناس کی ایک کڑی کے طور پر بھٹکل کے رابطہ سوسائٹی نوائط کالونی قاضیا حسن ہال میں انشاء اللہ مورخہ - یکم اگست بروز جمعہ بعد نماز مغرب منعقد ہوگی ۔

اس میں بی ایم جے ڈی کی خدمات پر مشتمل ڈاکومنٹری پیش کی جائیگی ۔ مزید اس محفل میں نامور مزاحیہ شاعر نجم حسن پڑتاب گڑھی بھی تشریف لا رہے ہیں۔ لہذا جنرل سکریٹری بھٹکل مسلم جماعت دبئی نے تمام لوگوں سے شرکت کی درخواست ہے۔