‘Blood Moon’ in India and parts of the world today: When and how to watch the total lunar eclipse
07:25PM Sun 7 Sep, 2025

بھٹکل: 09 ستمبر، 2025 (بھٹکلیس نیوز بیورو) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں آج رات 8 بج کر 58 منٹ پر چاند گرہن شروع ہوگا اور رات دیر گئے 2 بج کر 25 منٹ پر ختم ہوگا۔
یہ چاند گرہن دہلی، ممبئی، کولکاتہ اور بنگلورو سمیت ہندوستان کے مختلف شہروں میں صاف طور پر دیکھا جاسکے گا۔ اِس کے علاوہ یہ ایشیا، آسٹریلیا، مشرقی افریقہ اور یوروپ کے بعض حصوں میں بھی نظر آئے گا۔ بھٹکل میں قاضی صاحبان نے رات دس بجے چاند گرہن کی نماز ادا کرنے کی ہدایت دی ہیں۔