ٹیکنالوجی کا کمال،پل بھر میں رنگ،منظر اور شکلیں بدلتی جا دوئی عمارت

08:23AM Mon 14 Jan, 2013

ٹیکنالوجی کا کمال،پل بھر میں رنگ،منظر اور شکلیں بدلتی جا دوئی عمارت ویانا…این جی ٹی…گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے کا محاورہ اس عما رت پر با لکل صداقت آتا ہے جو پل بھر میں رنگ،منظر اور شکلیں بدل کر دلفریب مناظر پیش کر رہی ہے۔آسٹریا کی یہ عما رت مختلف لا ئٹوں کے ذریعے انتہا ئی تیزی سے یہ انوکھے کرتب دکھا رہی ہے جو دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے لیکن مزے کی با ت تو یہ ہے کہ یہ عما رت خود کرتب نہیں دکھا رہی بلکہ یہ صرف آنکھوں کا حسین دھو کہ اور جدید ٹیکنالو جی کا کمال ہے۔ 1-13-2013_83575_l