ہاتھرس واقعہ کے خلاف تمل ناڈو میں نکالا گیا 'کینڈل مارچ'، کنی موجھی سمیت کئی گرفتار

02:52PM Mon 5 Oct, 2020

ہاتھرس واقعہ کے خلاف لوگوں کا غصہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ یوپی حکومت میں سرزد ہوئے اس واقعہ کے خلاف آج ڈی ایم کے سمیت کئی پارٹیوں نے تمل ناڈو میں 'کینڈل مارچ' نکالا۔ اس درمیان پولس نے ڈی ایم کے رکن پارلیمنٹ کنی موجھی سمیت کئی پارٹی لیڈران و کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے۔