عوام کو راحت! پٹرول 9.5 روپے اور ڈیزل 7 روپے سستا، مرکز نے کیا ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کا اعلان

02:23PM Sat 21 May, 2022

مرکزی حکومت نے آج ہفتہ  کے روز عام لوگوں کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے کی ایکسائز ڈیوٹی کم کر دی۔ اس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 50 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی ہوگی۔