بیلتنگڈی کے کدور میں ربڑ کے باغ میں پایا گیا 9 فٹ لمبا مگرمچھ
03:40PM Sun 5 Dec, 2021

بیلتنگڈی : 5 دسمبر،2021 (ذرائع) بیلتنگڈی کے کدور میں واقع ربڑ کے باغ میں آج آٹھ سے نو فٹ لمبا مگر مچھ دیکھا گیا جسے بعد میں محکمہ جنگلات نے پکڑ کر دور جنگل میں چھوڑ دیا۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ مگر مچھ سدا شیوا نامی شخص کے ربڑ کے باغ میں ایک گندے نالے میں تھا جسے مقامی لوگوں نے دیکھ کر محکمہ جنگلات کو خبر کر دی ۔