بی جے پی نے اسمبلی انتخابات کے لیے جاری کی اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست: بھٹکل اسمبلی حلقے سے سنیل نائک ہی لڑیں گے انتخابات

04:43PM Tue 11 Apr, 2023

بھٹکل: 11 مارچ،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنی پہلی فہرست جاری کی ہے جس میں 224 اسمبلی حلقوں میں سے 189 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیگاؤں حلقے سے وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی کو دیا گیا ہے جبکہ بھٹکل اسمبلی حلقے سے موجودہ ایم ایل اے سنیل بلیا نائک کو ہی دیا گیا ہے۔ اسی طرح کاروار اسمبلے حقلے سے روپالی سنتوش نائک کو دیا گیا ہے۔ یہ رہی بی جے پی کی پہلے مرحلے کی مکمل فہرست  BJP_candidates_Assembly_Election__Karnataka_1681230090137