آٹھ ریاستوں کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ جاری،شام پانچ بجے تک 60 فیصد ووٹنگ ریکارڈ
12:54PM Sun 19 May, 2019

لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلہ میں مغربی بنگال، پنجاب، بہار اور مدھیہ پریش میں کچھ مقامات پر تشدد کے اکا دکا واقعات اور الیکٹرانک ووتنگ میشن میں تکنیکی گڑبڑییوں کے درمیان 59 سیٹوں کے لئے شام 5 بجے تک 60.01 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔