میونسپال افسران کی طرف سے سنڈے مارکیٹ میں چھاپہ ماری؛ 50/کلو پلاسٹک ضبط

02:38PM Sun 30 Jun, 2019

بھٹکل: 30 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  بھٹکل میونسپالٹی کی جانب سے آج صبح بھٹکل سنڈے مارکیٹ پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی گئی جس میں مختلف دکانوں سے 50/کلو گرام پلاسٹک کی تھیلیاں ضبط کی گئیں اور 1500/روپئے جرمانہ وصول کیا گیا گیا۔ اس موقع پر میونسپال چیف افسر، انجنئیر اور دیگر حضرات موجود تھے۔