ممتا بنرجی 5 مئی کو لیں گی وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف
04:41AM Tue 4 May, 2021
کولکتہ،4مئی (ایجنسی)ممتا بنرجی نے کہا کہ نندی گرام سیٹ کے ریٹرننگ افسر ری کاؤنٹنگ نہیں کرنے کی بات کہہ رہے ہیں۔ افسر مجھے میسج کر کے کہہ رہے ہیں کہ اگر میں نے ری کاؤنٹنگ کی تو مجھے مار دیا جائے گا۔تازہ ترین خبروں کے مطابق آئندہ 5 مئی کو ممتا بنرجی مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لیں گی اور اس سلسلے میں تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔