برازیل میں روڈ پر بنا گڑھا پوری گاڑی نگل گیا

02:03PM Mon 21 Jan, 2013

برازیل میں روڈ پر بنا گڑھا پوری گاڑی نگل گیا کیمپو گرانڈے (برازیل )…برازیلکے شہر کیمپو گرانڈے میں ایک الیکٹریشن کام سے واپس گھر کی طرف جارہا تھا جہاں بے دھیانی میں اُسکی گاڑی بارشوں کے پانی سے ٹوٹی ہوئی روڈ میں بنے گڑھے میں پھنس گئی۔پانی سے بھرے گڑھے میں گاڑی پھنسنے کی دیر تھی ہے کہ ذرا ہی دیر میں پوری گاڑی آہستہ آہستہ اندر ڈوبتی چلی گئی اور یکدم غائب ہوگئی ۔وہ واقعی میں کوئی گڑھا تو کسی دیوہیکل بلا کا منہ دیکھتے ہی دیکھتے پوری گاڑی اُس گڑھے کا جیسے نوالہ بن گئی۔ 1-18-2013_84294_l