متحدہ عرب امارات میں ٹریفک حادثہ، 22مزدور ہلاک

02:30PM Tue 5 Feb, 2013

متحدہ عرب امارات میں ٹریفک حادثہ، 22مزدور ہلاک بھٹکلیس نیوز دبئی… متحدہ عرب امارات میں مزدور لے جانے والی بس ٹرک سے ٹکرانے سے 22 افراد ہلاک اور24 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق حادثہ ریاست العین کو ابوظبی سے ملانے والی قومی شاہراہ پر ہواجہاں پر ایک تیز رفتار ٹرالر ایشیائی مزدوروں کو لے جانے والی بس سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی اور اکیس بنگالی مزدوروں ہلاک ہوگئے جبکہ 24 دیگرشدید زخمی ہوگئے۔ 2737274333