آئی پی ایل 2014میں سیمنس نے بنائی سنچری، ممبئی کی جیت
06:35AM Thu 22 May, 2014

بھٹکلیس نیوز/22مئی14
(چند ی گڑ ھ) ویسٹ ا نڈ یز کے لینڈ ر سمنس نے آ ئی پی ایل میں اپنی پہلی سنچر ی بنا ئی جس کی مد د سے ممبئی انڈ ینس نے آ ج یہا ں میز با ن کنگس الیو ن پنجا ب کو 7 و کٹ سے ہر ا د یا ۔ پنجا ب نے 8 وکٹ پر 156 ر ن تک محد و د ر کھنے کے بعد ممبئی ا نڈ ینس نے 19 و یں اوورس میں 3 وکٹ پر 159 رن بنا کر میا چ جیت لیا۔ سمنس نے ٹھیک 100 رن کی نا ٹ آ و ٹ اننگٰز کھیلی۔ پوا ئنٹس فہر ست میں پنجا کی ٹیم 18 پوا ئنٹس کے سا تھ لیگ میں سر فہر ست ہے آئی پی ایل کے رواں سیزن کے ناک آؤٹ مرحلے پلے آف میں رسائی
بنگلور و کو لکتہ کے مابین دلچسپ مقابلہ
محض ایک کامیابی دُور میزبان کولکتہ نائیٹ رائیڈرس ٹیم آج کھیلے جانے والے مقابلے میں رائل چیلنجرس بنگلور کو شکست دینے کی خواہاں ہے تاکہ اس کامیابی کے ذریعہ وہ پلے آف میں رسائی حاصل کرسکے۔ دوسری جانب ایڈن گارڈن میں کھیلے جانے والے اس مقابلے میں ویراٹ کوہلی کی زیرقیادت رائل چیلنجرس بنگلور کی ٹیم میزبان کے خلاف کامیابی حاصل کرتے ہوئے پلے آف میں اپنی رسائی کے انتہائی کم امکانات کو برقرار رکھنے کے لئے کوشاں ہوگی۔ -