ادھر جھارکھنڈ کے علمائے کرام اور گھریلوں خواتین نے بھی تین طلاق کے تعلق سے بل پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ رانچی میں ای ٹی وی سے خصوصی بات چیت میں انہوں نے شرعی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے اس معاملہ میں شریعت میں کسی پھیر بدل کو غیرضروری بتایا ہے ۔
بشکرہہ : ای ٹی وی نیوز