کرناٹکا  پبلک سرویس کمیشن کے 20/فروری کو امتحانات

01:46PM Thu 9 Feb, 2017

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)کرناٹکا پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے 2014کے 464گزیٹیڈ پروبیشنرس کے تقررات کیلئے 20 فروری کو انٹرویو منعقد ہوگا۔ اہل امیدواروں کی فہرست کمیشن کے ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہے۔ امیدوار اپنے رجسٹر نمبر کے ساتھ اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔