چودہ سے 20 ؍اپریل تک پورے ملک میں ’’ فائر سروسز ویک‘‘ منایا جائے گا
01:07PM Thu 14 Apr, 2016

داخلی امور کے وزیر مملکت کرن ریجی جو ’’ انٹیگریٹیڈ ایپروچ ٹوفائر سیفٹی‘‘ پر کل یہاں ایک نیشنل ورک شاپ کا افتتاح کریں گے۔
اس ورک شاپ کا افتتاح’’ فائر سروسز ڈے‘‘ کے موقع پر کیا جا رہا ہے۔
اس ایک روزہ ورک شاپ کا مقصد ہے کہ مکمل طور سے آگ سے محفوظ رہنے کے موضوع پر غوروفکر کیا جائے۔