بہار ایڈمنسٹریٹو سروس کے20افسر ان ایس ڈی اوبنائے گئے 

03:20PM Mon 20 Mar, 2017

پٹنہ، (بھٹکلیس نیوز)بہار حکومت نے بہار ایڈمنسٹریٹو سروس کے 20افسران کو ایس ڈی او کے عہدے پر ترقی دی ہے۔حکومت نے جن افسران کو بطور ایس ڈی او پروموشن دیا ہے، ان میں آفاق احمد( شیوہر ) چندن چوہان( نرکٹیا گنج) سدھیر رنجن (شاہ پور پٹوری) وشنو دیو منڈل (دلسنگھ سرائے ) سبھاش کمار( سپول ویر پور) راشد کلیم انصاری( سپول تروینی گنج ) سبھاش چندر منڈل( بیگوسرائے تیگھرا) سدھیر کمار (بیگوسرائے بکھری) سنجیو کمار (حویلی کھڑگ پور ) جناردن کمار (بیگوسرائے) شیخ ضیاء الحسن (مدھے پورہ، اداکشن گج)، پونم کماری (بانکا) منجیت کمار( سیوان-مہاراج گنج) شیلیش کمار داس (گوپال گنج صدر) ونود کمار سنگھ (مہوا، چیت نارائن رائے(چھپرہ صدر) سنیل کمار( بھوجپور-پیرو) منوج کمار (ٹکاری) آلوک کمار( پٹنہ صدر) اور امت رائے ( پالی گنج) کو ایس ڈی اوکے طورپر ترقی دی گئی ہے ۔