جماعت المسلمین بھٹکل کی تین سالہ میعاد کے لیے 20/اراکین انتظامیہ کا انتخاب

04:18PM Fri 6 Sep, 2019

بھٹکل: 6 ستمبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جماعت المسلمین بھٹکل کی اگلی تین سالہ میعاد کے لیے یہاں محکمہ شرعیہ میں انتخابات کا انعقاد جمعرات کی شب عمل میں آیا۔ انتخابات کے بعد جن 20/اراکین انتظامیہ کو چنا گیا ہے ان کے نام یہ ہیں۔ 1) جناب مولانا عبدالنورفکردے ندوی 2) جناب عبدالرشید عیدروسہ 3) جناب محمد صادق پلور 4) جناب عبدالراحمن باشاہ رکن الدین پہلوان 5) جناب مولانا اقبال نائطے 6) جناب سید محمد ہاشم ایس جے 7) جناب مولانا محمد اسامہ صدیقی ںدوی 8) جناب عبدالواجد کولا 9) جناب مولانارحمت اللہ رکن الدین ندوی 10) جناب محمد اسماعیل محتشم کٹک 11) جناب حافظ ارشاد صدیقی 12) جناب برہان الدین کوکاری 13) جناب مولانا شجاع الدین رکن الدین ندوی 14) جناب محمد ارشاد گوائی 15) جناب مصباح احمد چڈو باپا 16) جناب مولانا محمد امین رکن الدین ندوی 17) جناب مولانا خلیل الرحٰمن منیری 18) جناب حسن سائب شیکرے 19) جناب  محی الدین کوچوباپا 20) جناب مولانا فضل الرحٰمن جوکا کو ندوی