دبئی میں 20 نومبر کو ہورہا ہے ’امچوملن‘-2022 کا انعقاد: یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں داخلہ کوپن

12:12PM Thu 17 Nov, 2022

دبئی: 17 نومبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سابقہ سالوں کی طرح  امسال بھی دبئی میں بھٹکلی احباب کے لیے ’امچو ملن‘ نامی تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے جس کا انعقاد مؤرخہ 20 نومبر 2022ء بروز اتوار شارجہ ایکسپوسینٹر میں ہوگا ۔اس کی اطلاع ذمہ داران کی طرف سے جاری اخباری بیان میں دی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق اس میں شریک ہونے والے افراد مختلف مقامات سے داخلہ کوپن حاصل کرسکتے ہیں جس کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔ الراس ديره : محتشم جیلانی :0505584203 ۔ دامدا کلا گر محمد ضابط 0522051057 محمد نیر قمر برد بئی و کرامہ: خطیب محمد عمران : 0547709000 ابوهيل و هور العنز: ملاعبدالوہاب:0506569520 ۔ خطیب مزمل: 0504969605 - خطیب مقبول:0557107334 النهده محيصنه والقصيص: ۔ رکن الدین ذوالقرنین: 0506955975 .ایس جے عبدالمعز: 0565934786 ۔ گوائی محمد وسیم : 0501700465 الرقه و المطينه: ۔ ایس ایم سید افضل: 0509485368 الممزر : ۔ جو کا کوعثمان غنی : 0553031515 الشارقه : ۔ مولوی ابرارالحق:0503981817۔ لنکا عبدالستار: 0554366669 عجمان ، راس الخيمه ، فجیره و زبد: - امٹیک گوڑا احمد یاسین: 0556960710 واضح رہے کہ کوپن ملنے کی آخری تاریخ 18 نومبر،2022 ہے اس لیے ذمہ داران نے دبئی و شمالی امارات میں مقیم احباب  سے گزارش کی ہے  کہ  وہ اولین فرصت  میں متعلقہ علاقہ کے ذمہ داران سے رابطہ کرکے اپنا کوپن حاصل کریں۔