اسلام آباد ہائی کورٹ نے کلبھوشن جادھو کے لئے وکیل مقرر کرنے کا دیا موقع
02:02PM Thu 3 Sep, 2020
پاکستانی میڈیا کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہندوستان کو کلبھوشن جادھو کے لئے وکیل مقرر کرنے کے لئے ایک اور موقع فراہم کیا ہے۔ غور طلب ہے کہ اپریل 2017 میں ’جاسوسی اور دہشت گردی‘ کے الزامات میں پاکستانی فوجی عدالت نے جادھو کو موت کی سزا سنائی تھی۔
Islamabad High Court gives India another opportunity to appoint a counsel for Kulbhushan Jadhav: Pakistan Media (file pic) pic.twitter.com/q2RTDmAkTR
— ANI (@ANI) September 3, 2020