ملک میں 1947 جیسے حالات بنتے جا رہے ہیں، جو خطرناک ہے... محبوبہ

03:17PM Thu 5 May, 2022

پی ڈی پی چیف محبوبہ مفتی نے آج اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’آج 1947 جیسے حالات ملک میں دھیرے دھیرے بنتے جا رہے ہیں۔ یہ انتہائی خطرناک ہے۔ یہ سبھی مذاہب کے لیے ایک عام ملک ہے، اس کی خوبصورتی اس بھائی چارے میں ہے۔ اگر بی جے پی اسے اپنے ایجنڈے کے مطابق چلاتی ہے، نہ کہ آئین کے مطابق، تو آنے والے وقت میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہوگا۔‘‘