ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان 19 مئی کو ہوگا: وزیر تعلیم بی سی ناگیش کا بیان

12:08PM Fri 13 May, 2022

بینگلورو: 13 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ایس ایس ایل سی (دسویں) کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 19 مئی کو کیا جائے گا ۔ اس کی اطلاع وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے آج صبح  مڈکیرے میں دی۔ خیال رہے کہ 28 مارچ کو ریاست بھر میں دسویں کے امتحانات شروع ہوئے تھے  اور امتحانات کے دوران کویڈ کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر سخت زور دیا گیا تھا ۔ اس تعلق سے بی سی ناگیش نے ٹویٹ کرکے بھی جانکاری دی ہے۔