بی ایم جے منطقہ شرقیہ کی خصوصی چارٹر پرواز مینگلورو پہنچی: تمام 174 مسافر مینگلورو میں ہی کورنٹائن
03:56PM Sat 18 Jul, 2020
بھٹکل: 18 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی کے راس الخیمہ اور عمان کے بعد اب دمام سے 174 بھٹکلی افراد پر مشتمل خصوصی چارٹر پرواز مینگلورو اتر چکی ہے۔
حکومت کرناٹک کے قانون کے مطابق ان سبھوں کو مینگلور میں ہی نجی لاڈج میں کورنٹائن کیا گیا ہے جہاں سات دن گزار کر یہ بھٹکل آئیں گے۔
خیال رہے کہ ایک ہفتہ قبل مسقط سے لوٹے بھٹکلی افراد مینگلورو میں سات دن قرنطینہ میں رہ کر آج بھٹکل پہنچے ہیں جس کے بعد انہیں مزید دنوں کے لیے انجمن آباد میں کورنٹائن کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ ایک ہفتہ قبل مسقط سے لوٹے بھٹکلی افراد مینگلورو میں سات دن قرنطینہ میں رہ کر آج بھٹکل پہنچے ہیں جس کے بعد انہیں مزید دنوں کے لیے انجمن آباد میں کورنٹائن کیا گیا ہے۔