شام میں امریکی بمباری سے 1600افراد ہلاک ہو چکے

01:06PM Tue 24 Feb, 2015

بھٹکلیس نیوز/24فروری،15 بیروت (ایجنسی)شامی انسانی حقوق کی مبصر تنظیم کا کہنا ہے کہ شام میں داعش کے خلاف امریکی فضائی حملوں میں جنگجوئوں سمیت 16سو شہری مارے گئے،ہلاک شدگان میں زیادہ تعداد النصرہ فرنٹ اورداعش کے جنگجوئوں کی ہے ،تفصیلات کے مطابق شامی انسانی حقوق کی مبصر تنظیم کا کہنا ہے کہ شام میں داعش کے خلاف امریکی فضائی حملوں میں جنگجوئوں سمیت 16سو شہری مارے گئے،ہلاک شدگان میں زیادہ تعداد النصرہ فرنٹ اورداعش کے جنگجوئوں کی ہے، تمام ہلاکتیںان 5ماہ کے دوران ہوئیں جب سے داعش مخالف امریکی اتحادی حملوں کا آغاز کیا گیا ہے ۔ ع،ح،خ